ہمیں تو چاند کی پراسراریت سے زیادہ چاند پر رہنے والی بڑھیا کے بارے میں فکر ہے۔ سناہے چاند پر پریاں بھی رہتی ہیں اور نقاب بھی نہیں کرتی ہیں۔لیکن کسی کالی زبان والے نے بتایا ہے کہ وہ صرف ان کو شرف ملاقات بخشتی ہیں جو اڑن کٹھولوں میں بیٹھ کر ان سے ملنے جائے۔ بس تب سے ہمیں چاند کی پراسرار رومانیت پر یقین نہیں رہا ۔ایک طرح کی نفرت سی ہوگئی ہے۔ جھیل کے پانیوں میں اگر چاند دھڑکنوں کو اتھل پتھل کر دیتا ہے تو یقیناً بھتہ مافیہ سے ضرور کوئی رشتہ ہے۔ ایسا رشتہ کہ جو اپنے ڈروئنے اور تباہ کن خوابوں کے ساتھ زندگی کے سمندر میں سونامی برپا کر دیتا ہوگا۔ جس کی آوازیں لندن سے چپھنے والی اخباروں سے لے کر شوشل میڈیا کے صفحات تک میں گونج رہی ہوتی ہے۔۔
Wednesday, June 17, 2015
چاند

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment