ایک خاتون پچھلے چند ماہ سے معدے کی دوائی لینے میرے پاس آرہی ہے
دو دن دوائی استعمال کرتی ہے اور اس کے بعد دوائی کا استعمال چھوڑ دیتی ہے۔
جب بھی آتی ہے اتنا سر کھاتی ہے کہ خدا کی پناہ
آج میں نے کافی سمجھانے کی کوشش کی کہ لگاتار دوائی استعمال کریں ورنہ صرف مجھے چیک اپ کروانے سے افاقہ نہیں ہوگا ۔
اورسمجھاتے ہوئے کہا
اورسمجھاتے ہوئے کہا
اگر چیک اپ کروانے سے آرام آنا ہو تو پھر روزانہ مجھے سے چیک اپ کروا لیا کرو۔
خاتون نے بڑی توجہ سے میری بات سنی اور بولی، تو کتنے بجے آیا کروں؟
No comments:
Post a Comment