ہمارے ہاں بہت سی خواتین کے
نزدیک پچے کی پیدائش کے بعد سوا مہینے بعد پاک ہونے کیلئے جو غسل کیا جاتا ہے اس سےپہلے
نہانا منع ہوتا ہے...ایسے ہی بہت سی عبایا پہننے والی خواتین سمجھتی ہیں کہ عبایا کا
کپڑا شائد دھونے سے خراب ہوجاتا ہے ....
اور دونوں باتوں میں کوئی صداقت
نہیں ہے..
اپنے اوپر نہ سہی دوسروں پر
رحم کھائیں جو مروت کے مارے بدبو کو برداش کرنے مجبور ہوتے ہیں..
میم سین کلینک سے کتاب تک والے
No comments:
Post a Comment