آج ایک بندے نے آکر کہا۔۔
اپھاڑہ ہورھا ہے۔۔ کھا پی کچھ نہیں رھا۔ پیٹ بھی پھولا ہوا۔۔ منہ سے کل خون بھی آیا تھا۔۔
میں نے کہا تو مریض کو لاکر چیک کروائیں تاکہ چیک اپ کے بعد مشورہ دیا جا سکے۔۔
کہنے لگا
تسی دوائی لکھ دیو۔۔ میرا لڑائی والا ککڑ اے۔ نہ آرام آیا تے دکھا وی لواں گا۔۔
No comments:
Post a Comment