بات دل کے فیصلوں پر چلنے کی نہیں ہے۔ بلکہ ان ہمدریوں کی ہے جو سکہ ہوا میں اچھالنے کے بعد برھنہ ہو جاتی ہیں ۔ سکہ جب ہوا میں اچھالا جاتا ہے تو یہ لمحات دل کے پیچھے چلنے نہیں دہتے بلکہ ان ہمدردیوں کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ جن کے بارے میں ہمارا ذہن غیر یقینی کیفیت سے دوچار ہوتا ہے۔یا کبھی ان کے بارے حتمی رائے بنانے کا موقع نہیں ملا ہوتا ۔۔ آپ لاکھ کہیں مجھے کرکٹ سے دلچسپی نہیں ہے۔ سیاست سے کوئی لگائو نہیں ہے۔۔۔ لیکن دل کے کسی حصے میں آپ کی ہمدردیاں موجود ہوتی ہیں جب سکہ ہوا میں اچھلتا ہے تو وہ لمحے آپ کی ہمدردیوں اور جذبات کو ننگا کر دیتے ہیں میم سین
بات دل کے فیصلوں پر چلنے کی نہیں ہے۔ بلکہ ان ہمدریوں کی ہے جو سکہ ہوا میں اچھالنے کے بعد برھنہ ہو جاتی ہیں ۔
سکہ جب ہوا میں اچھالا جاتا ہے تو یہ لمحات دل کے پیچھے چلنے نہیں دہتے بلکہ ان ہمدردیوں کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ جن کے بارے میں ہمارا ذہن غیر یقینی کیفیت سے دوچار ہوتا ہے۔یا کبھی ان کے بارے حتمی رائے بنانے کا موقع نہیں ملا ہوتا ۔۔
آپ لاکھ کہیں مجھے کرکٹ سے دلچسپی نہیں ہے۔ سیاست سے کوئی لگائو نہیں ہے۔۔۔ لیکن دل کے کسی حصے میں آپ کی ہمدردیاں موجود ہوتی ہیں
جب سکہ ہوا میں اچھلتا ہے تو وہ لمحے آپ کی ہمدردیوں اور جذبات کو ننگا کر دیتے ہیں

میم سین
No comments:
Post a Comment