خوشی کیا ہے؟ خوشی وہ کیفیت ہے جو آپکو پر امید بنائے۔ جو آپکو منفیت سے دور کرے۔ جو گلاس کے خالی حصے کی بجائے پانی دکھائے۔ ۔ جو آپکو مثبت سوچ دیتی ہے۔۔ جو لوگوں کے عیب دکھانے کی بجائے ان کی خوبیوں پر نظر مرکوز کرواتی ہے۔۔ ایک ایسی کیفیت جو آپ کو لمحہ موجود کا احساس دلاتی ہے۔ اور لمحہ موجود کی نعمتوں سے لطف اندوز کرواتی ہے۔۔ سو خوشیوں کو ڈھونڈو۔اور ان کی قدر کرو۔۔ میم سین
No comments:
Post a Comment