بیان حلفی۔۔
Rizwan Aliصاحب سے پہلی بار تعارف اس وقت ہوا تھا جب ایک رشتہ دار نے اعلی کوالٹی کے چلغوزوں کی فرمائش کی تھی۔۔ اس کے بعد ان سے مختلف ڈرائی فروٹس کے حوالے سے رابطہ رھا ہے۔۔ کوالٹی ہمیشہ ایسی شاندار کہ اس بارے دو رائے نہیں ہو سکتی۔۔
شہد کی کوالٹی بھی کمال ان سے وصول پائی۔ بلکہ چند ایک دوستوں نے ان سے شہد منگوا کر شکریہ میرا ادا کیا کہ اتنا اعلی کوالٹی کا شہد مناسب نرخوں پر بیچنے والے شخص کا تعارف کروانے پر۔۔
فون پر بات ہوئی تو بہت نفیس، سلجھے ہوئے اور شائستہ انسان پایا۔۔۔بلکہ سیالکوٹ کا سفر جب بھی کیا ان سے ملاقات کا شرف ضرور حاصل کرنا ہے۔۔ انشاءاللہ
ابھی حال ہی میں جوتوں کا بھی کاروبار شروع کیا ہے تو ان سے ایک جوتا منگوایا جو کوالٹی اور قیمت دونوں میں بہت مناسب لگا ہے۔۔
میری ایک تجویز ہے کہ رضوان بھائی اپنی سب پراڈکٹس کو ایک برینڈ نیم کے ساتھ متعارف کروائیں۔۔ منفرد پیکنگ اور پریزنٹیشن سے مجھے یقین ہے بہت جلد مارکیٹ میں ان کا برینڈ ایک نماہاں مقام حاصل کرلے گا انشاءاللہ
اس لئے میم سین کی گارنٹی پر اس عید پر گھر بیٹھے اعلی کولٹی کے جوتے منگوا سکتے ہیں۔ چونکہ جوتا اور کپڑے ایک ایسی پراڈکٹ ہے کہ اس کو نظر کے پیمانے پر پی صحیح طرح جانچا نہیں جا سکتا ہے۔ اس لئے تصاویر کو دیکھ کر جوتا منتخب کرنے کی بجائے اپنی پسند ، سائز اور ڈیمانڈ کے بارے ان باکس ڈسکس کرلیں۔۔
No comments:
Post a Comment