Tuesday, June 21, 2022

 


ہر انسان کو مسائل درپیش ہیں ۔۔ پریشانیاں لاحق ہیں ۔ لیکن ان کی نوعیت الگ الگ۔۔
اگر آپکو کوئی ہر وقت مسکراتا نظر آئے، ہر وقت خوش دکھائی دے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے کوئی فکریں لاحق نہیں ۔۔
اس نے بس ان کو نظر انداز کرنے کا ہنر سیکھ لیا ہے۔۔

No comments:

Post a Comment