Tuesday, June 21, 2022

 


ایک خاتون کی توجہ بچے کے فیڈر پر ڈھکن کی عدم موجودگی کی جانب مبذول کروائی اور فیڈر کی صفائی کے حوالے سے اس کی اہمیت بارے سمجھایا۔۔
لیکن اگلے دن دوبارہ آئی تو فیڈر پر ڈھکن پھر موجود نہیں تھا۔۔ دوبارہ سمجھانے کی کوشش کی تو جواب ملا۔۔ یہ کل والا فیڈر نہیں ہے۔ یہ دوسرا فیڈر ہے۔۔

جس پر میرے منہ سے ایک تاریخی جملہ نکلا۔
بی بی ! میں آپکا ڈاکٹر ہوں شوہر نہیں کہ جس کے سامنے اپنی ہر غلطی کا دفاع کرنا ضروری ہے۔۔
میم سین

No comments:

Post a Comment