تین سال کی عشال فاطمہ کے بارے اس کے چھ سالہ بھائی نے شکائیت لگائی۔۔ کہ اس کو انجیکشن لگا دیں۔ یہ گالیاں بہت نکالتی ہے۔۔ جس پر عشال نے احتجاج کیا میں نے کب گالی دی ہے۔۔۔ بڑے بھائی نے پھر کہا ۔۔نہیں یہ بہت زیادہ گالیاں نکالتی صبح اس نے مجھے بھی گالی دی تھی۔۔اس کے انجیکشن لگائیں۔۔ جس پر عشال نے تنک کر سوال کیا۔۔
No comments:
Post a Comment