ایک خاتون کو سمجھایا کہ چھ ماہ تک بچے کو ماں کے دودھ کے علاوہ کچھ نہیں پلانا۔ اور تاکید کرتے ہوئے اضافہ کیا یہاں تک کہ سادہ پانی بھی نہیں۔ چند دن بعد خاتون دوبارہ آئی تو اس کے ہاتھ میں جوس کا ڈبہ تھا۔ میرے چہرے کی ناگواری سے اندازہ لگا کر خود ہی بول پڑی۔ آپ ہی تو سادہ پانی پلانے سے منع کیا تھا
No comments:
Post a Comment