Monday, August 10, 2020

 


اچھالی جھیل..وادی سون...

وادی سون کی بڑی جھیل جس کی سب سے خوبصورت بات وہاں پر انواع و اقسام کے مائیگرٹری پرندوں کی آمد ہے...بے شمار ایسے پرندے دیکھنے کو ملیں گے جن سے زندگی میں پہلی بار واسطہ پڑے گا..پرندوں کی اقسام دیکھتے ہوئے جھیل پر جانے کے بعد، میں نے ایک عدد ٹیلی سکوپک لنز کی خواہش شدت سے محسوس کی...
.حکومت کی طرف سے ٹورسٹس کو سہولتیں مہیا کرنے کیلئے کافی کام ہورھا ہے .جس سے ایک طرف جھیل پر آنے والے سیاحوں کو آسانی ہوگی، وہیں پر لوگوں سے جھیل کو جلد ماحولیاتی آلودگی کا سامنا کرنا پڑے گا.اورقدرتی حیات کو وہاں سے بوریا بسترا لپیٹ کر کہیں اور منتقل ہونا پڑے گا.....

میم سین

No comments:

Post a Comment