Monday, August 10, 2020

 


ایک خاتون جو اپنے بچے کے بارے میں بہت فکرمند ہورہی تھیں۔۔اور گلابی اردو میں بتا رہی تھیں۔۔
اسکو بھوک بھی نہیں لگ رہی۔۔
کھانسی بھی آرہی ہے۔۔
موشن بھی پتلا کیا ہے۔۔
ایک الٹی بھی کی ہے۔۔
بخار بھی ہورھا ہے۔۔
ٹانگیں بھی درد کررہی ہیں۔۔
چھینکیں بھی مار رھا ہے۔۔
اتنے میں بچے نے ماں کو مخاطب ہوکر کہا۔۔

مما جی میرا نک وی چو رھا ہے۔۔۔
میم سین

No comments:

Post a Comment