مکان کی تعمیر کے اتنے پہلو ہوتے ہیں کہ ان سب کو اکھٹے زیر بحث لانا ایک بہت مشکل کام ہے۔ لیکن حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب تعمیر مسکن میں اس مشکل کو آسان کر دیا ہے۔ کتاب کے مصنف جو کہ کنسٹرکشن کے شعبے سے منسلک ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تحریروں اور یوٹیوب چینل کے ذریئے مشورے دیتے رہتے ہیں۔ اب گھر کی تعمیر کے حوالے سے ہر پہلو کا احاطہ کرتے ہوئے بنیادی معلومات کو ایک کتابی شکل دے دی ہے۔۔کتاب کیسی ہے؟ اس کا اسلوب کیسا ہے؟ کیا مشورے دیئے گئے ہیں؟ اس پر کوئی رائے دیئے بغیر اتنا کہوں گا کہ کتاب پڑھنے کے بعد میں اتنا متاثر ہوا ہوں کہ پکا ارادہ کرلیا ہے جب بھی اپنے مکان کی تعمیر شروع کی تو اسکا سارا کام بشارت صاحب کی مشاورت سے کروں گا۔۔ ۔۔کتاب حاصل کرنے کیلئے درج زیل نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے03008650288بشارت حمید
No comments:
Post a Comment