Monday, August 10, 2020

 


پتے کی ایک بات۔۔۔

ضروری نہیں ہوتا کہ زندگی میں سب خوشیاں آپکو مل جائیں۔۔اس لیئےدوسروں کی خوشیوں کو اپنی سمجھ کر ان سے خوش ہونا سیکھیں۔۔۔اگرچہ اس انداز سے بہت کم لوگ سوچتے ہیں یا شائد اس انداز سے سوچنا ایک مشکل کام ہے لیکن ایک بار کوشش کرکے دیکھیں۔۔۔۔
یقینا جانیں زندگی کے آدھے مسائل ختم ہوجائیں گے۔۔۔زندگی کی منفیت سے چھٹکارہ مل جائے گا۔۔۔

کئی سال کے مشاہدے اور تجزیئے کے بعد نکالا گیا ایک نتیخہ

No comments:

Post a Comment