Monday, August 10, 2020

 


قدوسی صاحب نے کل ایک مریضہ کے حوالے سے بلڈ پریشر کے آلے میں پھوک بھرنے کی بات کی تو مجھے بہت عرصہ پرانی ایک بوڑھی عورت کی بات یاد آگئی۔۔

فالج سے اس کا دایاں بازو متاثر تھا۔جب بلڈ پریشر چیک کرنے کیلئے کف اس کے بائیں بازو پر لپیٹا تو بولی۔

ڈاکٹرا۔۔۔ اے تھیلی میرے تے نہ بندھ ۔۔۔ پہلے ہی پنڈ دے ڈاکٹر نے پھوک بھر کے میری سجی باں کمزور کردتی اے۔۔

جس پر میں نے کف باندھتے ہوئے اسے تسلی دی۔۔
اماں جی۔۔اس نے پھوک بوہتی بھر دتی ہونی۔
تسی فکر نہ کرو۔۔میں ہولی ہولی بھراں گا۔۔
نالے تہاڈی صحت دے حساب نال پریشر رکھاں گا۔۔۔
میم سین

No comments:

Post a Comment