Monday, August 10, 2020

 


اس مھکمے کے نام جس کے دل میں جنگلی اور آوارہ جانوروں کیلئے بہت درد ہے..

اس مھکمے کے پیارے اعلی افسران:

سائنس دانوں کی ایک تحقیق کے مطابق انسانوں کی طرح کتوں میں بھی خودکشی کا رجحان پایا جاتا ہے..پچھلے چند ہفتوں سے میرا سامنا اس رجحان کے حامل کتوں سے جس طرح ہورھا ہے اس سے اندازہ ہورھا ہے کہ کتوں میں نفسیاتی مسائل اور الجھنیں غیر معمولی حد تک بڑھ چکی ہیں.اس لیئے میری محکمہ سے درخواست ہے کہ وہ فوری طور پر کتوں کے ان مسائل کی تہہ تک پہنچ کر اس رجحان کا تدارک کرکے میرے ریپیئر ورکشاپ کے بلوں سے پہنچنے والے مسلسل اور ناقابل تلافی نقصان سے پہنچنے والے گزند سے محفوظ فرمائیں..
فقط
ایک دردمند

No comments:

Post a Comment