Monday, August 10, 2020

 راوی کا ہدوانہ، مرید خاص کا فارم، بادلوں کے رنگ اور شام کا ڈوبتا سورج


راوی کا تربوز اپنے ذائقے کیلئے پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں مشہور ہے۔ جس کی زبان نے اس تربوز کے ذائقے کو ایک بار چکھ لیا پھر کسی اور تربوز کے ذائقے کو قبول نہیں کرسکتا۔۔ ناصرف اس کا گودا بہت لذیذ بلکہ اس کا جوس بہت فرحت بخش ہے۔ جتنی بھی گرمی سے ہوکر آپ آئیں ۔تربوز کا استعمال یا پھر اس کا ایک گلاس جوس آپکی ساری پیاس کو دور کردیتا ہے اور چند لمحوں میں ہشاش پشاش کر دیتا ہے۔۔
تربوز کا جوس گودے سمیت تیار کیا جاتا ہے۔ تربوز کو کاٹ کر جوسر میں ڈال دیں۔۔۔اس کا بیج اتنا نازک ہوتا ہے کہ شیک کے دوران حل ہو جاتا ہے ۔۔۔نمک ڈال کر اس کو استعمال میں لائیں۔۔
Abuzar Kathia

No comments:

Post a Comment