Monday, August 10, 2020

 

السلام علیکم.اللہ اپ کو اور اپکی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے ایمان اور صحت کی نعمت سے ہمیشہ نوازے آمین.. ..مبشر بھائی پہلے تو کتاب کی بہت بہت مبارک ہو.. مکتبہ قدوسیہ والوں نے جونہی کتاب پہنچائی . پڑھنا شروع کردیا.میں تو ابھی ابتدائی صفحات پر ہوں لیکن بیگم.نے کتاب تقریبا ختم.بھی کرلی ہے..کتاب کے واقعات حقیقت کے بہت قریب ہیں.ہمارے ارد گرد سارے کردار موجود ہیں لیکن ہم نے کبھی غور نہیں کیا تھا..اب کتاب پڑھنے کے بعد غور کیا ہے تو ہر روز ایک نئے کردار سے واسطہ پر رھا ہے....کتاب مکمل کرکے تفصیل سے تبصرہ کروں گا انشااللہ @[100000186703832:2048:Inam Sheikh]
السلام علیکم.اللہ اپ کو اور اپکی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے ایمان اور صحت کی نعمت سے ہمیشہ نوازے آمین..
..مبشر بھائی پہلے تو کتاب کی بہت بہت مبارک ہو..
مکتبہ قدوسیہ والوں نے جونہی کتاب پہنچائی . پڑھنا شروع کردیا.میں تو ابھی ابتدائی صفحات پر ہوں لیکن بیگم.نے کتاب تقریبا ختم.بھی کرلی ہے..کتاب کے واقعات حقیقت کے بہت قریب ہیں.ہمارے ارد گرد سارے کردار موجود ہیں لیکن ہم نے کبھی غور نہیں کیا تھا..اب کتاب پڑھنے کے بعد غور کیا ہے تو ہر روز ایک نئے کردار سے واسطہ پر رھا ہے....کتاب مکمل کرکے تفصیل سے تبصرہ
کروں گا انشااللہ

Inam Sheikh

No comments:

Post a Comment