Monday, August 10, 2020

 

کتاب پر لکھے ہر تبصرے ہر رائے اور تجزیئے سے مجھے خوشی اپنائیت اور سرشاری کا احساس ملتا رھا ہے لیکن جس قدر خوشی اس تبصرے کو پڑھ کر ہوئی ہے اس کو بیان نہیں کرسکتا..سکول کی ایک طالبہ کی طرف سے لکھے گئے اس میسج کے ہر جملے میں اہنائیت کا احساس ہورھا اور مجھے مستقبل کے ایک روشن.لکھاری کی نوید سنائی دے رہی ہے...... مجھے اس قدر شدت سے کتاب کا انتظار تھا کہ کتاب میرے ہاتھ میں آئی تو میں نے اسے ایک ہی نشست میں مکمل پڑھ ڈالا۔ جونہی کتاب مکمل ہوئی تو میرا دل چاہا کہ اسے دوبارہ پڑھوں پھر میں نے دوسری مرتبہ پڑھ کر اپنی چاہت پوری کی۔ ویسے تو مجھے آپ سے ملاقات کا شرف حاصل نہیں ہوا لیکن یہ کتاب پڑھ کر ایسا محسوس ہوا کہ میری آپ سے ملاقات ہوگئی ہے۔ آپ کے اندر چھپے ہوئے ماہر تربیت سے میری طرح بہت سے لوگ ناواقف تھے۔ کتاب پڑھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ آپ احساسات سے بھرپور زندگی گزار رہے ہیں۔ اس کتاب میں زندگی کے روزمرہ مشاہدات اور انفرادی و اجتماعی زندگی کے چھوٹے اور بڑے مسائل کی موثر انداز میں نشاندہی کی گئی ہے جنہیں پڑھنے کے بعد کسی بھی انسان کو اپنا جائزہ لینے میں آسانی ہوگی۔ میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے قلم میں مزید زور، اسلوب بیان میں مزید حسن اور مشاہدے میں مزید گہرائی پیدا فرمائیں اور آپکی مزید تحریریں پڑھنے کو ملتی رہیں۔ ✍️*رشدہ کریم* کتاب حاصل کرنے کیلئے ان نمبروں پر میسج یا کال کی جاسکتی ہے.. 03214460487 03044903565 قیمت 370 بمعہ ڈاک خرچ صفحات 258
کتاب پر لکھے ہر تبصرے ہر رائے اور تجزیئے سے مجھے خوشی اپنائیت اور سرشاری کا احساس ملتا رھا ہے لیکن جس قدر خوشی اس تبصرے کو پڑھ کر ہوئی ہے اس کو بیان نہیں کرسکتا..سکول کی ایک طالبہ کی طرف سے لکھے گئے اس میسج کے ہر جملے میں اہنائیت کا احساس ہورھا اور مجھے مستقبل کے ایک روشن.لکھاری کی نوید سنائی دے رہی ہے......

مجھے اس قدر شدت سے کتاب کا انتظار تھا کہ کتاب میرے ہاتھ میں آئی تو میں نے اسے ایک ہی نشست میں مکمل پڑھ ڈالا۔ جونہی کتاب مکمل ہوئی تو میرا دل چاہا کہ اسے دوبارہ پڑھوں پھر میں نے دوسری مرتبہ پڑھ کر اپنی چاہت پوری کی۔ ویسے تو مجھے آپ سے ملاقات کا شرف حاصل نہیں ہوا لیکن یہ کتاب پڑھ کر ایسا محسوس ہوا کہ میری آپ سے ملاقات ہوگئی ہے۔ آپ کے اندر چھپے ہوئے ماہر تربیت سے میری طرح بہت سے لوگ ناواقف تھے۔
کتاب پڑھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ آپ احساسات سے بھرپور زندگی گزار رہے ہیں۔

اس کتاب میں زندگی کے روزمرہ مشاہدات اور انفرادی و اجتماعی زندگی کے چھوٹے اور بڑے مسائل کی موثر انداز میں نشاندہی کی گئی ہے جنہیں پڑھنے کے بعد کسی بھی انسان کو اپنا جائزہ لینے میں آسانی ہوگی۔
میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے قلم میں مزید زور، اسلوب بیان میں مزید حسن اور مشاہدے میں مزید گہرائی پیدا فرمائیں اور آپکی مزید تحریریں پڑھنے کو ملتی رہیں۔
✍️*رشدہ کریم*

کتاب حاصل کرنے کیلئے ان نمبروں پر میسج یا کال کی جاسکتی ہے..
03214460487
03044903565
قیمت 370 بمعہ ڈاک خرچ صفحات 258

No comments:

Post a Comment