Tuesday, June 21, 2022

 



ایک خاتون خون کی کمی کی شکائیت کے ساتھ آئی۔ ساتھ ہی بتایا کہ چند دن پہلے اسکا بچہ ضائع ہوگیا تھا ۔
میں نے پوچھا اگر میں غلطی پر نہیں تو پچھلے دنوں آپ ڈیپریشن کی دوائی لینے آئی تھیں اور وجہ آپ نے خلع کیلئے درخواست دے رکھی تھی۔۔

جس پر خاتون کے ساتھ آئی بزرگ عورت نے جواب دیا۔۔
آہو۔۔اے او سی۔۔

کھسما نوں کھانا، ایک دن منان آیا سی۔۔

No comments:

Post a Comment