ہماری کالج کی مسجد کے امام صاحب نے ایک بار اپنے جمعہ کے خطبے میں ارشاد فرمایا تھا کہ جس کو اچھی اور نیک صورت وسیرت بیوی ملے تو وہ چاہتا ہے کہ اس کی دوسری بیوی بھی ہو بلکہ تیسری کی خواہش بھی کرتا ہے۔ نہیں نہیں وہ چاہتا ہے اس کی چار بیویاں ہوں۔لیکن یہ بات کنواروں کو سمجھ نہین آسکتی۔ ہم نے گردن گھما کر اپنے ارد گرد شادی شدہ شخص ڈھونڈنے کی ناکام کوشش کی تو مولوی صاحب نے بات بڑھاتے ہوئے کہا کہ معاملہ برعکس بھی ہوسکتا ہے شادی کے بعد بندہ
اس خلش میں بھی مبتلا سکتا ہے کہ اس سے تو کنورہ ہی بھلا تھا۔اور موجودہ حالات میں دوسری صورت سے سامنا ہونے کے چانس زیادہ ہیں
No comments:
Post a Comment