Wednesday, June 17, 2015

اعتماد

شوشل میڈیا بھی پروفیشنل کے ہاتھوں میں چلاگیا ہے.اور اس وقت پیڈ شوشل ورکر زیادہ ایکٹو ہیں.جو مخصوص لابی کیلئے کام کرتے ہیں.ساری تخلیق اور ایڈینکنگ وہاں ہورہی ہے اور پھر باقی میرے جیسے ان کو آگے فارورڈ کرتے ہیں.اور share کرتے وقت کوءی تحقیق نہیں کرتا اور نہ ہی تصدیق.الیکشن سے اگلے دن جاوید چوہدری کے کالم کے حوالے جس میں دھاندلی کے حوالے سے سخت تنقید کی گئی تھی.بہت زیادہ گھومتا رہا اور دلچسپ بات یہ ہے. الیکشن کے بعد اس نے پہلا اصلی کالم تین یا چار دن بعد لکھا تھا.کچھ یہی صورتحال حضرت علی کے اقوال اور احادیث مبارکہ کے ساتھ روا رکھی جا رہی ہے اور بخاری مسلم کے حوالے کے ساتھ جھوٹی احادیث پیش کی جاتی ہیں.اور یہ ابھی چند دن پہلے ہی شہباز شریف کے خلاف جو مہم چلی ہے اس کے بعد تو شوشل میڈیا سے بھی اٹھ گیا ہے.

No comments:

Post a Comment