سب سے پہلے میں اس بات کی وضاحت کر دوں کہ تکمیل کا موضوع ہمارے معاشرے سے ہے جس میں میں رہ رہا ہوں ۔ اگر اس کامغرب کے ساتھ تقابل کیا جائے تو شائد انصاف نہ ہوسکے۔ ایسے ہی جیسے کالاہاری صحرا میں آباد کسی قبیلے کے تمدن کے حوالے سے اس موضوع پر بحث کی جائے۔ ہاں مغرب کے ہاں اگرتکمیل کے فلسفے سے انکار پایا جاتا ہے تو میں اس کو میں رد کروں گا۔ کیونکہ تکمیل کے بنیادی فلسفہ کی پیدائش کا ذمہدار دراصل مغرب ہے۔ جب مرد نے تکمیل کی راہ میں حائل عورت کے کردار کو محسوس کیا تو اس پر فیصلہ یہ دیا کہ عورت کا کو جب تک مرد کی برابری تک نہ لایا جائے تب تک وہ اپنے تکمیل کا سفر مکمل نہیں کر سکتا۔ اور اس سے اس نے کیا حاصل کیا ،؟یہ ایک الگ بحث ہے۔ دوسرا یہاں پر آئیڈیل انسان کی بات کیجائے تو آئیڈیل انسان کی تلاش تکمیل کے سفر کا ایک سنگ میل تو ہوسکتا ہے لیکن سفر کا اختتام نہیں۔
Wednesday, June 17, 2015
جستجو

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment